Quotes & Status

95+ Best Urdu Quotes & Status Collection with Images

In this post guys, I’m going to share some awesome and beautiful quotes and Shayari in one of the most beautiful language.Yes.You guessed it RIGHT. It’s the Urdu language. Urdu is the national Language in Pakistan. In India Urdu, as a language is mostly used in Jammu and Kashmir, Uttar Pradesh, Bihar, Jharkhand and West Bengal.There are over 100 million native speakers of Urdu in India.Urdu has been one of the prominent languages of poetry in South Asia for centuries and has developed a rich tradition in a variety of poetic genres. The Ghazal in Urdu represents the most popular form of subjective music and poetry. In Today’s article, I will post some of my most favorite collection of Urdu Shayari, Urdu Quotes, and Urdu Status. So, guys, most of the quotes in this post will be in the Urdu language. Those who can’t read Urdu will not be able to read this post or will have to use Google Translator to check the meanings of Urdu quotes.

Romantic and Love Quotes in Urdu

تم یا د نہیں کرتے تو ہم گِلہ کیوں کریں
خا مو شی بھی تو اک ادا ہے محبت نبھا نے کی

وہ محسوس کرے ہمیں اپنی ہر دھڑ کن کے ساتھ
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں

یہ محبت ایسا منفرد کھیل ہے غالبؔ
جو سیکھ جا تا ہے وہ ہا ر جاتا ہے

اگر تم موت بن کے بھی آ جا ؤ
تو پھر بھی تم سے ملنے کی دُعا کریں گے

اُسے بتا دو کہ میں اب اپنی دُنیا میں مگن ہوں
اور اُسے یہ بھی بتا دو کہ میری دُنیا صرف تم ہو

بس ایک شخص میرے دل کی ضِد ہے
نہ اُس جیسا چا ہیئے نہ اُس کے سوا چا ہیئے

چھوڑ نہ دینا ہمیں راہِ محبت میں
زما نہ بہت طلبگار ہے ہمیں تنہا دیکھنے کے لئے

کہا ں تلا ش کرو گے تم میرے جیسا شخص
جو تم سے جُدا بھی رہے اور تم سے پیار بھی کرے

بُھو ل گئے ہیں کچھ لوگ مجھے اس طرح
یقین مانو۔۔یقین نہیں آ تا

ابھی تک یا د کر رہے قسم سے پاگل ہو تم
اُس نے تو تیرے بعد بھی ہزاروں بھُلا دیئے

Urdu quotes collection on Friendship

جب شا م کے سا ئے ڈھلتے ہیں تو یا د تمھا ری آ تی ہے
ہر زخم کنول بن جاتا ہے ہر درد کو نیند آجا تی ہے۔

میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ
چُپ چا پ سے بہنا ۔۔اور اپنی موج میں رہنا۔

نہ دوستی ،نہ محبت ہمیں کچھ راس نہیں
سب بدل جاتے ہیں ہما رے دل میں جگہ بنا نے کے بعد۔

میں اپنی محبت کو شہر میں رُسوا نہیں کرتا
محبت میں بھی کرتا ہوں مگر چر چا نہیں کرتا ۔

دُشمنی میں کہاں ہو تے ہیں
دوستی میں جو وار جو ممکن ہیں۔

ایک ہی شخص پہ لُٹا دیتے ہیں جو زندگی
ایسے لوگ اب کتا بوں میں ملا کرتے ہیں۔

شا ید کبھی خلو ص کو دوستی نہ مل سکے گی
وا بستہ ہے مفا د ہر ایک دوستی کے ساتھ۔

اتنا بھی ہم سے نا را ض مت ہوا کرو
بد قسمت ضرور ہیں ہم مگر بے وفا نہیں۔

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے فراز
بہت یا د آ ئیں گے زرا بھُو ل کر تو دیکھو۔

کیوں نہ دوش دُوں دلِ نداں کو
دوستی کا ارادہ تھا محبت ہو گئی۔

General Urdu Quotes Collection

رو نے سے اگر ملتی محبت اس زما نے میں
تو آ ج اک شہر ہو تا مجھ سے وفا نبھا نے والوں کا۔

ریزہ ریزہ بکھڑی ہوں جن کی چو ٹوں سے
مجھ کو پتھر دل کہتے ہیں پتھر دل لوگ۔

اس دنیا میں کون کرے وفا کسی سے فراز
دل کے دو حروف وہ بھی جُدا جُدا۔

تفر قہ جب درو دیواروں میں بس جاتا ہے
قلعہ مضبو ط ہو کتنا ہی بکھر جا تا ہے۔

میں سجدوں میں تیری عا فیت کی دُعا ما نگتی ہوں
سُنا ہے خُدا بے وفا ؤ ں کا معا ف نہیں کرتا۔

ہر شخص نہیں ہو تا ہر شخص کے قا بل
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے۔

عِشق ہا را ہے تو دل تھا م کے کیوں بیٹھے ہو؟
تم تو ہر با ت پہ کہتے تھے ’’کو ئی با ت نہیں‘‘۔

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہو تا ہے
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت دیتی ہیں۔

رات کی تنہا ئی میں یہ سو چتا ہوں صاحب
محبت سزا ہے،دُعا ہے ،جزا ہے یا گُنا ہ ہے۔

فردوس جنت میں لا کھ حُو روں کا تصّور سہی
میں ایک انسان کے عشق سے نکلوں تو وہاں تک سو چوں۔

Islamic urdu quotes on Mother

دنیا کے کھوں سے جیت کر مشہور ہو گئی
اتنی خو شیاں ملیں کہ سب پریشانیاں دور ہو گئی۔۔۔

آج بھی موت نے مجھ کو آواز نہ دی
آج پھر ماں کی دعا اثر کر گئی۔۔۔

مَاں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہو گا
اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا۔۔۔

ہائے یہ پردیس اور تم سے بھی ہوں دور ماں
کیسے بتاؤں تم کو یہ سب کتنا ہوں مجبور ماں۔۔۔

خدمت کر کے تیرا حق ادا کرتا
تیری ایک مسکراہٹ پہ اپنی جان فدا کرتا۔۔۔

چمن تھا تُو اُس کا وہ تیرا با غِبان تھا
زمیں تھی تُو اُس کی وہ تیرا آسمان تھا۔۔۔

اسی پت جھڑ کے موسم میں
بہت کمزور سے جھری زدہ

تُو جا بسی ہے زمیں کے اندر
تیری خو شبو آتی ہے آسمان سے۔۔۔

مدحوش کے عالم میں مجھ کو ہنساتی ہے ماں
خوابوں میں اکثر مجھے بھلائی ہے ماں۔۔۔

Best Sad Urdu Quotes

دِل نے سو چا کہ اُسے ٹوٹ کر چاہیں گے
سچ مانو! ٹُوٹے بھی بہت اور چا ہا بھی بہت۔

اُسے پتہ تھا کہ مجھے اُس کا مسکرانا پسند ہے
اس لیے اُس نے جب بھی درد دیا مسکراکر دیا۔

ختم کر یہ بازی عشق غالب
مقدر کے ہا رے کبھی جیتا نہیں کرتے۔

اب دوستی کرلی ہے تنہائی سے ساگر!
اگر کوئی چھوڑ جائے گا تو غم نہیں۔

ڈھونڈو کہ تم اجڑے رشتوں میں وفا کہ جنازے
تم میرے بعد بھی میری محبت کو سلام کرو گے۔

کیوں نہ چاہتے تمہیں اتنی فرصت سے اے دل
تُو دل کا تمنا تھااور ہم دِل کے مُرید تھے۔

اُس کی محبت پل دو پل کی ہے ساگر!
خوش رہنا پر خو ش فہمی میں نہ رہنا۔

نہ جانے کونسا آسیب دل میں رہتا ہے
کہ کو بھی آکے ٹھہرا مکاں ن چھوڑ گیا۔

کوئی پیغام بھیج دو الزام کی صورت میں
تمہاری انا سلامت رہے گی میری محبت۔

مَت پُوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چان
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا۔

Inspiring Urdu quotes on Life

موت تو نا م سے بد نام ہو ئی ورنہ
تکلیف تو زندگی بھی دیا کرتی ہے۔

شاہین کبھی پروازسے تَھک کر نہیں گِرتا
پر دم ہے اگر تُو،تو نہیں خطر ۂ افتاد۔

نہ لفطو ں کا لہو نکلتا ہے ۔۔نہ کتا بیں بو ل پا تی ہیں
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔

کیوں منتیں ما نگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبال!
وہ کو نسا کام ہے جو ہو تا نہیں تیرے پر وردگا ر سے۔

کب کا چھوڑ دیا ہم نے لو گو ں پہ یقین کرنا
محبت سے جو بھی ملا بر با د کر گیا۔.

میری تنہا ئی کو میرا شوق نہ سمجھنا
بہت پیا ر سے دیا ہے یہ تحفہ کسی نے۔

مغرور ہی سہی مجھے اچھا لگتا ہے
اجنبی تو تھا مگر اپنا بہت لگا۔

جو لوگ مو ت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خُدا ملائے انہیں زندگی کی ماروں سے۔

تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی
ہے زندگی کا نام،مگر کیا ہے زندگی۔

جو ملا کو ئی نہ کوئی سبق دے گیا
ہر شخص اپنی زندگی میں ااُستاد نکلا۔

Loving Dua quotes in Urdu

ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دُعا
مقرو ض کر دیا ہے ہمیں تیرے خلو ص نے۔

ضرو ری نہیں تم میری نگاہ میں رہو
بس دُعا ہے جہاں بھی رہو خُدا کی پنا ہ میں ر ہو۔

کیسے ما نگیں خُدا سے دُعااُن کی خو شیوں کی
جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکا رتا ہے درد ملنے کے بعد۔

لگے ہو ئے ہو؟ مجھے بھو لنے کی کو شش میں
میری دُعا ہے خُدا تمھیں کا میا ب کرے۔

ساری عمر مرنے کی دُعا کرتے رہے
جب جینا چاہا۔۔۔دُعا قبول ہو گئی۔

جس رات لوگ اپنی بخشش کی دُعا ما نگتے ہیں
ہم نے اُس رات کو بھی تجھے مانگا تھا۔

دُعا بد نہیں دیتا فقط اتناہی کہتا ہو ں
کہ جس پہ آ جا ئے تیرا دل وہ بے وفا نکلے۔

سُنا ہے ہر چیز مل جا تی ہے دُعا سے
اِک بار تمہیں ما نگ کر دیکھیں خُدا سے۔

تیری دُعا ہے کہ ہو تیری آ رزو پوری اقبال!
میری دُعا ہے تیری آ رزو بدل جائے۔

Funny witty quotes in Urdu

جس دن سے اُس نے مجھے چھوڑا فراز
اس دن سے مو با ئل کی بیٹری چھ دن چلتی ہے۔

کو ئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے فراز
بس اُٹھنے بیٹھنے کا انداز بدل جاتا ہے۔

ہما ری تو قسمت ہی کچھ ایسی نکلی فراز
زمین ملی تو بنجر،دوست ملے تو کنجر۔

تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کربیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔فراز

دھو کہ ملا جب پیا ر میں تو زندگی میں اُداسی چھا گئی
سو چا تھا چھوڑ دیں اس راہ کو! پر محلے میں دوسری آ گئی۔.

میرے مذ ہب میں شراب پینا حرام ہے
اسی لئے تیری جُدائی میں لسّی پی رہا ہوں۔

میرے پیروں تلے ز مین نکل گئی ’’فراز‘‘
جب گرل فر ینڈ نے کہا’’پچاس کا بیلنس تو کروادو‘‘۔

تُجھے یا د کر تے کرتے میں اتنی دُور نکل آ یا ہوں
اب لطیف رکشہ والا واپسی کا 200مانگ رہا ہے۔

اُن کی گلی سے ہم گزرے عجیب اتفاق تھا
پھول تو پھینکا اُنہوں نے مگر گملا بھی سا تھ تھا۔

Best quotes on forgiveness in Urdu

مد تیں ہو گئیں خطا کرتے
شرم آ تی اب دُعا کرتے۔

ہو گئی ہو کو ئی بُھو ل تو دل سے معاف کر دینا
سُنا ہے سو نے کے بعد ہر کسی کی صُبح نہیں ہو تی۔

صرف ہا تھوں کو نہ دیکھو کبھی آ نکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خو د دار ہوا کرتے ہیں۔

ہم نہ ہوں گے تو بھلا کون منا ئے گا تمہیں
یہ بُر ی بات ہے ہر با ت پہ رو ٹھا نہیں کرتے۔

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آ تی ہے
کاش! ہو تا کو ئی ہم کو بھی منا نے والا۔

محبت کی عدالت میں شکایت کر نہیں سکتا
گِلے ،شکوے مقابل ہوں تو چا ہت ہا ر جاتی ہے۔

خطا کا پُتلا ہوں مُعافی چا ہتا ہوں
عرش والے سے بھی،فرش والوں سے بھی۔

ہم نے اپنی زندگی کو اتنا آ سان کر دیا
کسی سے معافی ما نگی اور کسی کو معا ف کر دیا۔

ہم نے اپنی زندگی کو اتنا آ سان کر دیا
کسی سے معافی ما نگی اور کسی کو معا ف کر دیا۔

عشق کی نگر ی میں معا فی نہیں کسی کو بھی
عشق عمر نہیں دیکھتا بس اُجاڑ دیتا ہے۔

درد ہو دل میں تو دوا کیجیئے غالب
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیئے؟

Birthday urdu quotes

ہجر کی پہلی سا لگرہ ہے و صل کی پہلی بر سی ہے
یا د بھی اُس کی آ ئی بہت دُکھ بھی بہت امسا ل ہوا۔

خو ا ہشو ں کے سب مو تی تیرا مقدر ہوں
پھو ل چہرے،پھو ل لمحے،تیرے ہمسفر ہو ں۔

گھڑا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعا قب میں
زمین آ گے ہے اور آ سمان میرے پیچھے۔

ہر سال ہی آ تا ہے یہ اک خو شگوار دن
دُعا ہے یہ ہم سب کی کہ آ تا رہے سدا۔

خو شیاں ہزار تم کو ملے سا لگرہ پر
دیتے ہیں ہم دُعا ئیں عُمر دراز کی۔

تما م عُمر تم کو زند گی کا پیا ر ملے
خُدا کرے تم کو یہ کو شی بار بار ملے۔.

Father quotes in Urdu

گھر آ کر بہت روئے ماں باپ اکیلے میں
مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں۔

جڑی تھی اس کی ہر ایک ہاں میری ہاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے۔

ماں باپ کا گھر بِکا تو بیٹی کا گھر بسا
کتنی ہے دل خراش رسمِ جہیز بھی۔

اب انہیں میرا بولنا ۔۔۔۔۔۔اچھا نہیں لگتا
بچپن میں جو مجھ سے کہا نیا ں سُنا کرتے تھے۔

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لر زتے ہو نٹوں سے
ضعیف با پ نے بیٹے سے با ت کرلی ہے۔..

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لر زتے ہو نٹوں سے
ضعیف با پ نے بیٹے سے با ت کرلی ہے۔

نیند اپنی بُھلا کر سُلا یا ہم کو
آ نسو اپنے گِرا کر ہنسا یا ہم کو۔

میں جب نہیں تھا تو اُس وقت بھی تھا میرا و جود
میں اپنے با پ کے زندہ لہو کا حصہ تھا۔

بو ڑھا ہو گیا ہوں بیٹا تھوڑا وقت دے دیا کر
بیٹھ کر دو چا ر ہی سہی ۔۔۔با تیں تو کر کیا کر۔

Rain life and sad quotes in Urdu

آنے والی برکھا دیکھیں کیا دکھلائے آنکھوں کو
یہ برکھا برساتے دن تو بن پر یتم بیکار گئے۔۔۔

آسمان پر چھا گئی گھٹا گھو ر گھنگور
جا ئیں تو جا ئیں کہاں ویرانے میں شور۔۔۔

ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا۔۔۔

ہوا میں بچکو لے کھاتی
اڑتی جاتی ہے ایک پتنگ۔۔۔

تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
کا لے سیّاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے۔۔۔

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔

رات بارش نے میری چھت پہ دستک لگائے رکھی
تھا لُطف چھنکار میں رات موم بتی کمرے میں جلائے رکھی۔۔۔

Marriage quotes in Urdu

ا نا کہ اس سال بھی شا دی نہیں ہو سکتی میری
پھر بھی لب پے آ تی ہے دُعا بن کے تمنا تیری۔

ایک پل بھی تیری یا د سے غا فل نہیں ہوا میں
میں مذ ہبِ عشق کا تہجد گزار ہو ں۔

آ ؤ کبھی یو ں بھی میرے پاس کہ
آ نے میں لمحہ اور جا نے میں زندگی گزر جا ئے۔

رُخ سے ہٹا کہ زُ لفیں آ نکھیں اُ ٹھا کر بو لے
دیکھو ہما رے جلوے اب کرو زرا شا عری۔

چُھپا رہا ہے کسی کرب کو کسی غم کو
جو ہنس رہا ہے مسلسل وہ شخص جھوٹا ہے۔

دُ لہا بنو ں گا تیرا میں نے یہ سو چا تھا
اپنا بھی ایک آ شیا نہ ہو گا اپنی تنہا ئی سے پو چھا تھا۔

زرا دُلہن بن کے سا منے آ ؤ
جا ن دے دیں گے منہ دِکھا ئی میں۔

وفا بھی تم سے خفا بھی تم سے
دیکھ لینا ایک دن نکا ح بھی تم سے۔

اک تیری خو ا ہش ہے بس
کا ئنا ت کس نے ما نگی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *